محمد علی درانی کی ہمدردی کے جذبے سے احمد پور شر قیہ امد اور مقامی عوامی نمائندوں کی بے حسی
سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی کا ایران میں قتل ہونے والےمزدوروں کے گھر امد احمد پور شرقیہ کے نواہی علاقہ محراب والا اور چکی موڑ پر دہشت گردوں کے ہاتھوں ایران میں شہید ہونے والے دو مزدور افراد اور خانگاہ شریف کی چھ گھر پر سابق وفاقی وزیر و سینیٹر محمد علی دورانی نے دورہ کیا اور اس موقع پر انہوں نے کہا کہ حکومت فل فور مزدوروں کے لواحقین کو ایک کروڑ روپے فی کا س معاوضہ ادا کرے انہوں نے یقین دلایا کہ اس سلسلے میں وہ ایرانی ایم بی سی سے بھی بات چیت کریں گے اور ایرانی کونسل خانہ میں کے چیف سے جا کر ملاقات کریں گے کہ حکومت ایران اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کرے سابق وفاقی وزیر محمد علی دورانی نے کہا کہ دہشت گردی پاکستان کی جڑوں میں بیٹھ چکی ہے اور اس کے خاتمے کے لیے سیاسی ڈائیلاگ کی ضرورت ہے ہماری پاک فوج اور حکومت دہشت گردی کے خاتمے کے لیے دن رات کام کر رہی ہے انہوں نے لوائقین سےاظہار افسوس کیا اور مرحومین کی خواتین کے سر پر چادریں رکھیں اس موقع پر محمد علی دورانی کی اہلیہ کے علاوہ سابق چیئرمین یونین کونسل محراب والا زبیر خان لشاری وحید مراد خان لاشاری صدر میڈیا کلب شیخ عزیز الرحمنممبر ایگزیکٹو کونسل پاکستان فیڈرل یونین اف جرنلسٹ ریاض احمد خان کے علاوہ محمد علی دورانی کی اہلیہ محترمہ بھی ہمراہ تھیں محمد علی دورانی کی اپنے ابائی علاقہ احمد پور شرقیہ امد ایک طرف ان کے علاقے سے محبت اور ہمدردی کا اظہار کرتی ہے تو دوسری طرف ان عوامی نمائندوں کے منہ پر تماچہ ہے جو ضلع بھر میں شادی بیاہ کی تقریبات میں تو کھلے عام نظر اتے رہے ہیں مگر اس غم کی گھڑی میں غریب قتل ہونے والے مزدوروں کے گھروں میں جا کر اظہار تعزیت نہ کر سکے ں

Comments
Post a Comment